{ "Id": 912, "PoetId": 337, "ParentId": null, "Title": "نظم طباطبائی", "FullUrl": "/p337", "Description": "پروفیسر سید علی حیدر المعروف نظم طباطبائی (پیدائش: ۲۹ نومبر ۱۸۵۲ء – وفات: ۲۳ مئی ۱۹۳۳ء) اردو زبان کے نامور شاعر، اردو و فارسی جید عالم، تاجدار اودھ نواب واجد علی شاہ کے اتالیق، کلامِ غالب کے شارح اور نظام کالج ریاست حیدرآباد میں پروفیسر تھے۔ شرح دیوان غالب ان کا سب بڑا کارنامہ مانا جاتا ہے۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 913, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p337/ghazal" }, { "Id": 914, "Title": "نظم", "FullUrl": "/p337/nazm" } ], "Poems": [] }