{ "Id": 293, "Name": "مولوی عبد الحق", "Nickname": "مولوی عبد الحق", "Description": "بابائے اردو ڈاکٹر مولوی عبد الحق دہلوی (پیدائش: ۲۰ اپریل ۱۸۷۰ء - وفات: ۱۶ اگست ۱۹۶۱ء) برِ صغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کراچی (موجودہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی) کے بانی تھے۔ انھوں نے اپنی تمام زندگی اردو کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے وقف کردی۔", "FullUrl": "/p293", "ImageUrl": null, "BirthYearInLHijri": 1287, "ValidBirthDate": true, "DeathYearInLHijri": 1381, "ValidDeathDate": true, "BirthYearCE": 1870, "DeathYearCE": 1961, "BirthPlace": null, "DeathPlace": null }