{ "Id": 240, "Name": "محمد حسین آزاد", "Nickname": "محمد حسین آزاد", "Description": "محمد حسین آزاد (پیدائش: ۱۰ جون ۱۸۳۰ء— وفات: ۲۲ جنوری ۱۹۱۰ء) اردو زبان کے مشہور ادیب اور شاعر تھے۔ آزاد نے اپنے والد سے اور پھر ذوق کے سایہ عاطفت میں تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں دہلی کالج میں داخل ہوئے جہاں مولوی نذیراحمد، ذکاء اللہ اور پیارے لال آشوب سے ہم سبق ہونے کا موقع ملا", "FullUrl": "/p240", "ImageUrl": null, "BirthYearInLHijri": 1246, "ValidBirthDate": true, "DeathYearInLHijri": 1328, "ValidDeathDate": true, "BirthYearCE": 1830, "DeathYearCE": 1910, "BirthPlace": null, "DeathPlace": null }