{ "Id": 673, "PoetId": 248, "ParentId": null, "Title": "محمد قلی قطب شاہ", "FullUrl": "/p248", "Description": "محمد قلی قطب شاہ (۱۵۶۵ء- ۱۱ جنوری ۱۶۱۲ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انھوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔ سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے -", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 674, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p248/ghazal" } ], "Poems": [] }