{ "Id": 40, "Name": "امین حزیں سیالکوٹی", "Nickname": "امین حزیں سیالکوٹی", "Description": "استاد شاعر\nامینؔ حزیں سیالکوٹی کا اصل نام خواجہ محمد مسیح پال تھا اور وہ ایک دین دار اور علم دوستی خانوادے کشمیر سے تعلق رکھتے تھے کہ ایک پال کشمیری برادری۔ ۲۴ اگست ۱۸۸۴ء کو پیدا ہوئے والد مولوی احمد دین پال تھے، امین ، اسکاچ مشن اسکول سیالکوٹ میں زیر تعلیم رہے،\nمولوی میر حسن نے علم و ادب کا ذوق پیدا کیا ۱۹۰۴ء میں ایک غزل کہی اور امینؔ حزیں سیالکوٹی کے تخلص یا قلمی نام سے لکھنؤ کے معروف جریدے پیامِ یارکو بھیجی،\nامینؔ حزیں کا پہلا مجموعۂ ​​کلام گلبنگِ حیات ۱۹۴۰ء میں شائع ہوا جس کا پیش لفظ ادیبِ شہر اور جریدہ مخزن کے ایڈیٹر سرشیخ عبد القادر نے لکھا\n۳۳ سال گلگت جیسے دور افتادہ حکومتِ برطانیہ کی ملازمت میں گزارے\n۱۴ اگست ۱۹۶۸ء کو سیالکوٹ میں فوت و دفن ہوئے ،", "FullUrl": "/p40", "ImageUrl": null, "BirthYearInLHijri": 1301, "ValidBirthDate": true, "DeathYearInLHijri": 1388, "ValidDeathDate": true, "BirthYearCE": 1884, "DeathYearCE": 1968, "BirthPlace": null, "DeathPlace": null }