{ "Id": 749, "PoetId": 275, "ParentId": null, "Title": "مصطفٰی خان شیفتہ", "FullUrl": "/p275", "Description": "نواب مصطفٰی خان شیفتہ جہانگیر آباد کے جاگیردار، اردو فارسی کے باذوق شاعر اور نقاد تھے۔ انھوں نے الطاف حسین حالی کو مرزا غالب سے متعارف کروایا تھا۔ دہلی میں ایک بہت بڑی لائبریری ان کی ملکیت تھی جسے ۱۸۵۷ء میں باغیوں کے لوٹا اور آگ لگا دی تھی۔ انگریزوں نے بغاوت کی شبہ میں سات سال قید سنائی لیکن ہندوستان کے نام ور عالم نواب صدیق حسن خان کی سفارش سے ان کا \"جرم\" معاف ہو گیا اور پنشن مقرر ہوئی۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 750, "Title": "غزل", "FullUrl": "/p275/ghazal" }, { "Id": 751, "Title": "نعت", "FullUrl": "/p275/naat" } ], "Poems": [] }