{ "Id": 479, "PoetId": 179, "ParentId": null, "Title": "ظفر علی خان", "FullUrl": "/p179", "Description": "مولانا ظفر علی خان ،معروف مصنف، شاعر اور صحافی گذرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ نے لاہور سے معروف اردو اخبار زمیندار جاری کیا۔ انھوں نے ۱۹۳۵ء میں شہید گنج مسجد لاہور کو گردوارہ بنانے کے خلاف نیلی پوش تحریک بھی چلائی۔ حمیدہ بیگم آپ کی سگی ہمشیرہ تھیں۔", "DescriptionHtml": null, "BookName": null, "ChildCats": [ { "Id": 482, "Title": "نثر", "FullUrl": "/p179/nasr" }, { "Id": 480, "Title": "شاعری", "FullUrl": "/p179/shaeri" } ], "Poems": [] }