Merge duplicate author pages via resolved Wikipedia article (#7)
Some checks failed
Wikisource sync / sync (push) Has been cancelled

- author pages linking the same article (after redirects) become one poet; aliases kept in
  poet_aliases so later syncs map new works to the canonical poet
- normalise ':ur:X' Wikipedia links
- result: مرزا اسد اللہ خان غالب merged into مرزا غالب (316 works); 383 poets

Co-Authored-By: Claude Opus 5.5 <noreply@anthropic.com>
This commit is contained in:
Anas Rashid 2026-10-05 00:32:32 +02:00
parent 99a6502b4b
commit ae81b3bcf1
13 changed files with 49 additions and 56 deletions

BIN
diwan.db

Binary file not shown.

View File

@ -197,7 +197,7 @@
{"page": "مصنف:عشق اورنگ آبادی", "name": "عشق اورنگ آبادی", "years": "? - 1780", "birth_year": "?", "death_year": "1780", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B4%D9%82_%D8%A7%D9%88%D8%B1%D9%86%DA%AF_%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C"}
{"page": "مصنف:عشق عظیم آبادی", "name": "عشق عظیم آبادی", "years": "1770 - 1815", "birth_year": "1770", "death_year": "1815", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B4%D9%82_%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85_%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C"}
{"page": "مصنف:عصمت اللہ عصمت بیگ", "name": "عصمت اللہ عصمت بیگ", "years": "1896 - 1954", "birth_year": "1896", "death_year": "1954", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B5%D9%85%D8%AA_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D8%B9%D8%B5%D9%85%D8%AA_%D8%A8%DB%8C%DA%AF"}
{"page": "مصنف:عطاء السندی", "name": "عطاء", "years": null, "birth_year": null, "death_year": null, "description": null, "image": null, "wikipedia": ":ur:عطاء السندی", "wikidata": "Q58481531", "intro": "عطاء السندی بنی امیہ کے زمانے کے ایک سندھی شاعر تھے۔", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B7%D8%A7%D8%A1_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C"}
{"page": "مصنف:عطاء السندی", "name": "عطاء", "years": null, "birth_year": null, "death_year": null, "description": null, "image": null, "wikipedia": "عطاء السندی", "wikidata": "Q58481531", "intro": "عطاء السندی بنی امیہ کے زمانے کے ایک سندھی شاعر تھے۔", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B7%D8%A7%D8%A1_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C"}
{"page": "مصنف:عظمت اللہ خاں", "name": "عظمت اللہ خاں", "years": "1887 - 1927", "birth_year": "1887", "death_year": "1927", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B8%D9%85%D8%AA_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D8%AE%D8%A7%DA%BA"}
{"page": "مصنف:عظیم الدین احمد", "name": "عظیم الدین احمد", "years": "1882 - 1949", "birth_year": "1882", "death_year": "1949", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF"}
{"page": "مصنف:علی منظور حیدرآبادی", "name": "علی منظور حیدرآبادی", "years": "1896 - ?", "birth_year": "1896", "death_year": "?", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B8%D9%88%D8%B1_%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C"}
@ -255,7 +255,6 @@
{"page": "مصنف:مردان صفی", "name": "مردان صفی", "years": null, "birth_year": "?", "death_year": "?", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D9%86_%D8%B5%D9%81%DB%8C"}
{"page": "مصنف:مردان علی خاں رانا", "name": "مردان علی خاں رانا", "years": "? - 1879", "birth_year": "?", "death_year": "1879", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D8%AE%D8%A7%DA%BA_%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7"}
{"page": "مصنف:مرزا آسمان جاہ انجم", "name": "مرزا آسمان جاہ انجم", "years": null, "birth_year": "?", "death_year": "?", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%A2%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%86_%D8%AC%D8%A7%DB%81_%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%85"}
{"page": "مصنف:مرزا اسد اللہ خان غالب", "name": "مرزا اسد اللہ خان", "years": null, "birth_year": "1796", "death_year": "1869", "description": null, "image": null, "wikipedia": ":ur:مرزا اسد اللہ خان غالب", "wikidata": "Q107000", "intro": "نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ زندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جا کر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے۔ غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انھوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔ غالباً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%A7%D8%B3%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D8%AE%D8%A7%D9%86_%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8"}
{"page": "مصنف:مرزا اظفری", "name": "مرزا اظفری", "years": "1758 - 1819", "birth_year": "1758", "death_year": "1819", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": "مرزا اظفری", "wikidata": null, "intro": "مرزا اظفری – میرزا علی بخت بہادر محمد ظہیر الدین اظفری گورگانی دہلوی (پیدائش: 1758ء – وفات: 1819ء) مغلیہ سلطنت کے عہد متاخر کا ایک مغل شاہزادہ تھا جو بیک وقت اُردو، ترکی اور فارسی کا شاعر، ادیب، نقاد اور انشاء پرداز تھا۔", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%A7%D8%B8%D9%81%D8%B1%DB%8C"}
{"page": "مصنف:مرزا جواں بخت جہاں دار", "name": "مرزا جواں بخت جہاں دار", "years": "1749 - 1788", "birth_year": "1749", "death_year": "1788", "description": "اردو شاعر", "image": "MirzaJavanbakht.jpg", "wikipedia": "مرزا جواں بخت (ولادت 1749ء)", "wikidata": null, "intro": "شہزادہ مرزا جواں بخت بہادر (انگریزی: Mirza Jawan Bakht) (فارسی ، اردو: شہزادہ مرزا جوان بخت بہادر) جسے مرزا جہاں دار شاہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (1849ء - 31 مئی 1788ء، 25 شعبان 1202 ہجری)، دہلی کے لال قلعہ میں پیدا ہوئے۔ مرزا جواں بخت شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے سب سے بڑے صاحبزادے اور شہنشاہ عالمگیر ثانی کے پوتے تھے، مرزا جواں بخت مغلیہ سلطنت کا ایک بہت ہی بااثر تیموری شہزادے تھے۔", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%AC%D9%88%D8%A7%DA%BA_%D8%A8%D8%AE%D8%AA_%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA_%D8%AF%D8%A7%D8%B1"}
{"page": "مصنف:مرزا رحیم الدین حیا", "name": "مرزا رحیم الدین حیا", "years": "1797 - 1887", "birth_year": "1797", "death_year": "1887", "description": "اردو شاعر", "image": null, "wikipedia": null, "wikidata": null, "intro": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%3A%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%AD%DB%8C%D8%A7"}

View File

@ -4250,7 +4250,7 @@
{"title": "دیوالی (I)", "poet_page": "مصنف:نظیر اکبر آبادی", "kind": "poetry", "section": "نظم", "year": null, "text_ur": "ہر اک مکاں میں جلا پھر دیا دوالی کا\nہر اک طرف کو اجالا ہوا دوالی کا\nسبھی کے دل میں سماں بھا گیا دوالی کا\nکسی کے دل کو مزا خوش لگا دوالی کا\nعجب بہار کا ہے دن بنا دوالی کا\nجہاں میں یارو عجب طرح کا ہے یہ تیوہار\nکسی نے نقد لیا اور کوئی کرے ہے ادھار\nکھلونے کھیلوں بتاشوں کا گرم ہے بازار\nہر اک دکاں میں چراغوں کی ہو رہی ہے بہار\nسبھوں کو فکر ہے اب جا بجا دوالی کا\nمٹھائیوں کی دکانیں لگا کے حلوائی\nپکارتے ہیں کہ لالہ دوالی ہے آئی\nبتاشے لے کوئی برفی کسی نے تلوائی\nکھلونے والوں کی ان سے زیادہ بن آئی\nگویا انہوں کے واں راج آ گیا دوالی کا", "license": "PD-old", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C_%28I%29"}
{"title": "دیوالی (II)", "poet_page": "مصنف:نظیر اکبر آبادی", "kind": "poetry", "section": "نظم", "year": null, "text_ur": "دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہے\nسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایان ہے\nاس طرح ہیں کوچہ و بازار پر نقش و نگار\nہو عیاں حسن نگارستاں کی جن سے خوب رے\nگرم جوشی اپنی با جام چراغاں لطف سے\nکیا ہی روشن کر رہی ہے ہر طرف روغن کی مے\nمائل سیر چراغاں نخل ہر جا دم بدم\nحاصل نظارہ حسن شمع رویاں پے بہ پے\nعاشقاں کہتے ہیں معشوقوں سے با عجز و نیاز\nہے اگر منظور کچھ لینا تو حاضر ہیں روپے\nگر مکرر عرض کرتے ہیں تو کہتے ہیں وہ شوخ\nہم سے لیتے ہو میاں تکرار و حجت تا بہ کے\nکہتے ہیں اہل قمار آپ میں گرم اختلاط\nہم تو ڈب میں سو رپے رکھتے ہیں تم رکھتے ہو کے\nجیت کا پڑتا ہے جس کا دانوں وہ کہتا ہے یوں\nسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے\nہے دسہرے میں بھی یوں گو فرحت و زینت نظیرؔ\nپر دیوالی بھی عجب پاکیزہ تر تیوہار ہے", "license": "PD-old", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C_%28II%29"}
{"title": "دیوالی کے دیے", "poet_page": "مصنف:سعادت حسن منٹو", "kind": "prose", "section": "منٹو کے افسانے", "year": "1940", "text_ur": "چھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے ہانپتے ہوئے بچوں کے دل کی طرح دھڑک رہے تھے۔\n\nمُنی دوڑتی ہوئی آئی۔ اپنی ننھی سی گھگری کو دونوں ہاتھوں سے اوپر اٹھائے، چھت کے نیچے گلی میں موری کے پاس کھڑی ہوگئی۔۔۔ اس کی روئی ہوئی آنکھوں میں، منڈیرپر پھیلے ہوئے دِیوں نے، کئی چمکیلے نگینے جڑ دیے۔۔۔ اس کا ننھا سا سینہ دیے کی لو کی طرح کانپا، مسکرا کر اس نے اپنی مٹھی کھولی، پسینے سے بھیگا ہوا پیسہ دیکھا اور بازار میں دیے لینے کے لیے دوڑ گئی۔\n\nچھت کی منڈیر پر شام کی خنک ہوا میں دیوالی کے دیے پھڑپھڑاتے رہے۔\n\nسریندر دھڑکتے ہوئے دل کو پہلو میں چھپائے، چوروں کی مانند گلی میں داخل ہوا اور منڈیر کے نیچے بے قراری سے ٹہلنے لگا۔۔۔ اس نے دِیوں کی قطار کی طرف دیکھا۔ اسے ہوا میں اچھلتے ہوئے یہ شعلے اپنی رگوں میں دوڑتے ہوئے خون کے رقصاں قطرے معلوم ہوئے۔۔۔ دفعتاً سامنے والی کھڑکی کھلی۔۔۔ سریندر سرتا پا نگاہ بن گیا۔ کھڑکی کے ڈنڈے کا سہارا لےکر ایک دوشیزہ نے جھک کرگلی میں دیکھا اور فوراً اس کا چہرہ تمتما اٹھا۔کچھ اشارے ہوئے۔ کھڑکی چوڑیوں کی کھنکناہٹ کے ساتھ بند ہوئی اور سریندر وہاں سے مخموری کی حالت میں چل دیا۔\n\nچھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے دلہن کی ساڑی میں ٹکے ہوئے تاروں کی طرح چمکتے رہے۔\n\nسرجو کمہار لاٹھی ٹیکتا ہوا آیا اور دم لینے کے لیے ٹھہر گیا۔ بلغم اس کی چھاتی میں سڑکیں کوٹنے والے انجن کی مانند پھر رہا تھا۔۔۔ گلے کی رگیں دمے کے دورے کے باعث دھونکنی کی طرح کبھی پھولتی تھیں کبھی سکڑ جاتی تھیں۔ اس نے گردن اٹھا کر جگمگ جگمگ کرتے دیوں کی طرف اپنی دھندلی آنکھوں سے دیکھا اور اسے ایسا معلوم ہوا کہ دور۔۔۔ بہت دور۔۔۔ بہت سے بچے قطار باندھے کھیل کود میں مصروف ہیں۔ سرجو کمہار کی لاٹھی منوں بھاری ہوگئی۔ بلغم تھوک کروہ پھر چیونٹی کی چال چلنے لگا۔\n\nچھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے جگمگاتے رہے۔\n\nپھر ایک مزدور آیا۔ پھٹے ہوئے گریبان میں سے اس کی چھاتی کے بال، برباد گھونسلوں کی تیلیوں کے مانند بکھر رہے تھے۔ دِیوں کی قطار کی طرف اس نے سر اٹھا کردیکھا اور اسے ایسا محسوس ہوا کہ آسمان کی گدلی پیشانی پر پسینے کے موٹے موٹے قطرے چمک رہے ہیں۔ پھر اسے اپنے گھر کے اندھیارے کا خیال آیا اور وہ ان تھرکتے ہوئے شعلوں کی روشنی، کنکھیوں سے دیکھتا ہوا آگے بڑھ گیا۔\n\nچھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے آنکھیں جھپکتے رہے۔\n\nنئے اور چمکیلے بوٹوں کی چرچراہٹ کے ساتھ ایک آدمی آیا۔ اور دیوار کے قریب سگریٹ سلگانے کے لیے ٹھہر گیا۔ اس کا چہرہ اشرفی پر لگی ہوئی مہر کی مانند جذبات سے عاری تھا۔ کالر چڑھی گردن اٹھا کر اس نے دِیوں کی طرف دیکھا اور اسے ایسا معلوم ہوا کہ بہت سی کٹھالیوں میں سونا پگھل رہا ہے۔ اس کے چرچراتے ہوئے چمکیلے جوتوں پر ناچتے ہوئے شعلوں کا عکس پڑ رہا تھا۔ وہ ان سے کھیلتا ہوا آگے بڑھ گیا۔\n\nچھت کے منڈیر پر دیوالی کے دیے جلتے رہے۔\n\nجو کچھ انھوں نے دیکھا، جو کچھ انھوں نے سنا، کسی کو نہ بتایا۔ ہوا کا ایک تیز جھونکا آیا اور سب دیے ایک کرکے بجھ گئے۔", "license": "PD-Pakistan", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C_%DA%A9%DB%92_%D8%AF%DB%8C%DB%92"}
{"title": "دیوان غالب", "poet_page": "مصنف:مرزا اسد اللہ خان غالب", "kind": "prose", "section": "کام", "year": null, "text_ur": "== فہرست ==\n\nدیباچہ و مقدمہ\n\nغزلیات\n\nقصائد\n\nمثنویاں\n\nخمسہ\n\nمرثیہ و سلام\n\nسہرے و گزارشِ غالب\n\nقطعات\n\nرباعیات و متفرقات\n\nضمیمہ دیوان غالب\n\nکتابیات", "license": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8"}
{"title": "دیوان غالب", "poet_page": "مصنف:مرزا غالب", "kind": "prose", "section": "کام", "year": null, "text_ur": "== فہرست ==\n\nدیباچہ و مقدمہ\n\nغزلیات\n\nقصائد\n\nمثنویاں\n\nخمسہ\n\nمرثیہ و سلام\n\nسہرے و گزارشِ غالب\n\nقطعات\n\nرباعیات و متفرقات\n\nضمیمہ دیوان غالب\n\nکتابیات", "license": null, "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8"}
{"title": "دیوانوں میں ذکر دل دیوانہ رہے گا", "poet_page": "مصنف:جگرؔ بسوانی", "kind": "poetry", "section": "غزل", "year": null, "text_ur": "دیوانوں میں ذکر دل دیوانہ رہے گا\nجب میں نہ رہوں گا مرا افسانہ رہے گا\n\nگیسو کی بھی نگہت سے وہ بیگانہ رہے گا\nدیوانہ تری زلف کا دیوانہ رہے گا\n\nمجنوں نے کہا نجد میں مجھ سے دم آخر\nآباد ترے دم سے یہ ویرانہ رہے گا\n\nہاتھوں میں وہ مہندی بھی ملیں دل کا لہو بھی\nدونوں کا مگر رنگ جداگانہ رہے گا\n\nکعبہ کی طرف جانے کو ہم جائیں گے زاہد\nدل محو خیال رہ بت خانہ رہے گا\n\nآرام ملے گا نہ زمانے میں جگرؔ کو\nدل میں جو نہ تو اے غم جانانہ رہے گا", "license": "PD-India", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA_%D9%85%DB%8C%DA%BA_%D8%B0%DA%A9%D8%B1_%D8%AF%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81_%D8%B1%DB%81%DB%92_%DA%AF%D8%A7"}
{"title": "دیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیں", "poet_page": "مصنف:مرزا غالب", "kind": "poetry", "section": "غزل", "year": null, "text_ur": "دیوانگی سے دوش پہ زنّار بھی نہیں\nیعنی ہمارے جَیب میں اک تار بھی نہیں\n\nدل کو نیازِ حسرتِ دیدار کر چکے\nدیکھا تو ہم میں طاقتِ دیدار بھی نہیں\n\nملنا ترا اگر نہیں آساں تو سہل ہے\nدشوار تو یہی ہے کہ دشوار بھی نہیں\n\nبے عشق عُمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں\nطاقت بہ قدرِ لذّتِ آزار بھی نہیں\n\nشوریدگی کے ہاتھ سے سر ہے وبالِ دوش\nصحرا میں اے خدا کوئی دیوار بھی نہیں\n\nگنجائشِ عداوتِ اغیار اک طرف\nیاں دل میں ضعف سے ہوسِ یار بھی نہیں\n\nڈر نالہ ہائے زار سے میرے، خُدا کو مان\nآخر نوائے مرغِ گرفتار بھی نہیں\n\nدل میں ہے یار کی صفِ مژگاں سے روکشی\nحالانکہ طاقتِ خلشِ خار بھی نہیں\n\nاس سادگی پہ کوں نہ مر جائے اے خُدا!\nلڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں\n\nدیکھا اسدؔ کو خلوت و جلوت میں بارہا\nدیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں", "license": "PD-old", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%8C_%D8%B3%DB%92_%D8%AF%D9%88%D8%B4_%D9%BE%DB%81_%D8%B2%D9%86%D8%A7%D8%B1_%D8%A8%DA%BE%DB%8C_%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA"}
{"title": "دیوانگی نے کیا کیا عالم دکھا دیے ہیں", "poet_page": "مصنف:حیدر علی آتش", "kind": "poetry", "section": "غزل", "year": null, "text_ur": "دیوانگی نے کیا کیا عالم دکھا دیے ہیں\nپریوں نے کھڑکیوں کے پردے اٹھا دیے ہیں\n\nاللہ رے فروغ اس رخسار آتشیں کا\nشمعوں کے رنگ مثل کافور اڑا دیے ہیں\n\nآتش نفس ہوا ہے گل زار کی ہمارے\nبجلی گری ہے غنچے جب مسکرا دیے ہیں\n\nسو بار گل کو اس نے تلووں تلے ملا ہے\nکٹوا کے سرو شمشاد اکثر جلا دیے ہیں\n\nانسان خوبرو سے باقی رہے تفاوت\nاس واسطے پری کو دو پر لگا دیے ہیں\n\nابروئے کج سے خون عشاق کیا عجب ہے\nتلوار نے نشان لشکر مٹا دیے ہیں\n\nکس کس کو خوب کہئے اللہ نے بتوں کو\nکیا گوش و چشم کیا لب کیا دست و پا دیے ہیں\n\nبے یار بام پر جو وحشت میں چڑھ گیا ہوں\nپرنالے روتے روتے میں نے بہا دیے ہیں\n\nوصف کمان ابرو جو کیجیے سو کم ہے\nبے تیر بسملوں کے تودے لگا دیے ہیں\n\nرویا ہوں یاد کر کے میں تیری تند خوئی\nصرصر نے جب چراغ روشن بجھا دیے ہیں\n\nسوز دل و جگر کی شدت پھر آج کل ہے\nپھر پہلوؤں کے تکیے مشعل بنا دیے ہیں\n\nشمعوں کو تو نے دل سے پروانوں کے اتارا\nآنکھوں سے بلبلوں کی گلشن گرا دیے ہیں\n\nوہ بادہ کش ہوں میری آواز پا کو سن کر\nشیشوں نے سر حضور ساغر جھکا دیے ہیں\n\nاشکوں سے خانۂ تن آتشؔ خراب ہوگا\nقصر سپہر رفعت باراں نے ڈھا دیے ہیں", "license": "PD-old", "url": "https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%8C_%D9%86%DB%92_%DA%A9%DB%8C%D8%A7_%DA%A9%DB%8C%D8%A7_%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85_%D8%AF%DA%A9%DA%BE%D8%A7_%D8%AF%DB%8C%DB%92_%DB%81%DB%8C%DA%BA"}

View File

@ -692,8 +692,6 @@
"691": "/p256",
"692": "/p256/ghazal",
"693": "/p256/ghazal/c693",
"694": "/p257",
"695": "/p257/c695",
"696": "/p258",
"697": "/p258/ghazal",
"698": "/p259",
@ -1023,5 +1021,6 @@
"1022": "/p382/ghazal/c1022",
"1023": "/p383",
"1024": "/p383/nazm",
"1025": "/p383/ghazal"
"1025": "/p383/ghazal",
"1026": "/p266/c1026"
}

View File

@ -1426,7 +1426,7 @@
"7424": "/p256/ghazal/c693/sh7424",
"7425": "/p256/ghazal/c693/sh7425",
"7426": "/p256/ghazal/c693/sh7426",
"7427": "/p257/c695/sh7427",
"7427": "/p266/c1026/sh7427",
"7428": "/p258/ghazal/sh7428",
"7429": "/p258/ghazal/sh7429",
"7430": "/p258/ghazal/sh7430",

View File

@ -255,7 +255,6 @@
"254": "/p254",
"255": "/p255",
"256": "/p256",
"257": "/p257",
"258": "/p258",
"259": "/p259",
"260": "/p260",

View File

@ -1,7 +1,7 @@
{
"SchemaVersion": 1,
"GeneratedAtUtc": "2026-10-04T21:50:36Z",
"PoetsCount": 383,
"GeneratedAtUtc": "2026-10-04T22:32:20Z",
"PoetsCount": 382,
"PoemsCount": 11087,
"IdIndexShardSize": 2000,
"UrlTemplates": {
@ -1293,11 +1293,6 @@
"Nickname": "مرزا آسمان جاہ انجم",
"FullUrl": "/p256"
},
{
"Id": 257,
"Nickname": "مرزا اسد اللہ خان",
"FullUrl": "/p257"
},
{
"Id": 258,
"Nickname": "مرزا اظفری",

View File

@ -1,18 +0,0 @@
{
"Id": 694,
"PoetId": 257,
"ParentId": null,
"Title": "مرزا اسد اللہ خان",
"FullUrl": "/p257",
"Description": "نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (۱۷۹۷ء- ۱۸۶۹ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ ۱۹ ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ ۱۸ ویں میر تقی میر کی تھی اور ۲۰ ویں علامہ اقبال کی۔ غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ زندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جا کر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے۔ غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انھوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔ غالباً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔",
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
"ChildCats": [
{
"Id": 695,
"Title": "کام",
"FullUrl": "/p257/c695"
}
],
"Poems": []
}

View File

@ -1,14 +0,0 @@
{
"Id": 257,
"Name": "مرزا اسد اللہ خان",
"Nickname": "مرزا اسد اللہ خان",
"Description": "نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (۱۷۹۷ء- ۱۸۶۹ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ ۱۹ ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ ۱۸ ویں میر تقی میر کی تھی اور ۲۰ ویں علامہ اقبال کی۔ غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ زندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جا کر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے۔ غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انھوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔ غالباً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔",
"FullUrl": "/p257",
"ImageUrl": null,
"BirthYearInLHijri": 1211,
"ValidBirthDate": true,
"DeathYearInLHijri": 1286,
"ValidDeathDate": true,
"BirthPlace": null,
"DeathPlace": null
}

View File

@ -52,6 +52,11 @@
"Id": 725,
"Title": "مرثیہ",
"FullUrl": "/p266/marsiya"
},
{
"Id": 1026,
"Title": "کام",
"FullUrl": "/p266/c1026"
}
],
"Poems": []

View File

@ -1,9 +1,9 @@
{
"Id": 695,
"PoetId": 257,
"ParentId": 694,
"Id": 1026,
"PoetId": 266,
"ParentId": 716,
"Title": "کام",
"FullUrl": "/p257/c695",
"FullUrl": "/p266/c1026",
"Description": null,
"DescriptionHtml": null,
"BookName": null,
@ -12,7 +12,7 @@
{
"Id": 7427,
"Title": "دیوان غالب",
"FullUrl": "/p257/c695/sh7427"
"FullUrl": "/p266/c1026/sh7427"
}
]
}

View File

@ -1,9 +1,9 @@
{
"Id": 7427,
"CatId": 695,
"CatId": 1026,
"Title": "دیوان غالب",
"FullTitle": "مرزا اسد اللہ خان » کام » دیوان غالب",
"FullUrl": "/p257/c695/sh7427",
"FullTitle": "مرزا غالب » کام » دیوان غالب",
"FullUrl": "/p266/c1026/sh7427",
"RhymeLetters": null,
"SourceName": "ویکی ماخذ",
"SourceUrlSlug": "wikisource",

View File

@ -15,6 +15,7 @@ CREATE TABLE IF NOT EXISTS works(title TEXT PRIMARY KEY, poet_page TEXT, kind TE
text_ur TEXT, license TEXT, url TEXT);
CREATE INDEX IF NOT EXISTS works_poet ON works(poet_page);
CREATE TABLE IF NOT EXISTS meta(key TEXT PRIMARY KEY, value TEXT);
CREATE TABLE IF NOT EXISTS poet_aliases(alias TEXT PRIMARY KEY, canonical TEXT);
""")
@ -140,6 +141,31 @@ def changed_since(ts):
cont = {"rccontinue": d["continue"]["rccontinue"]}
def merge_duplicate_poets(links, resolved):
"""Author pages linking the same Wikipedia article (after redirects, `resolved`: link -> article title)
are one poet (e.g. two Ghalib pages): keep the page with the most listed works, map the others to it.
Returns {alias page: canonical page}."""
counts = {}
for _, a, _ in links:
counts[a] = counts.get(a, 0) + 1
groups = {}
for page, wp in db.execute("SELECT page, wikipedia FROM poets WHERE wikipedia IS NOT NULL"):
groups.setdefault(resolved.get(wp, wp), []).append(page)
alias = dict(db.execute("SELECT alias, canonical FROM poet_aliases"))
for pages in groups.values():
if len(pages) > 1:
keep = max(pages, key=lambda p: (counts.get(p, 0), p))
alias.update({p: keep for p in pages if p != keep})
for a, c in alias.items():
db.execute("INSERT OR REPLACE INTO poet_aliases VALUES (?,?)", (a, c))
db.execute("UPDATE works SET poet_page=? WHERE poet_page=?", (c, a))
db.execute("DELETE FROM poets WHERE page=?", (a,))
db.commit()
if alias:
print("merged duplicate author pages:", alias)
return alias
def main():
started = time.strftime("%Y-%m-%dT%H:%M:%SZ", time.gmtime())
last = (db.execute("SELECT value FROM meta WHERE key='last_run'").fetchone() or [None])[0]
@ -149,7 +175,7 @@ def main():
links = [] # (work title, poet page, section)
for a, (_, wt) in apages.items():
f = lambda n: tpl_field(wt, n)
wp = (f("wikipedia") or "").removeprefix("ur:") or None
wp = re.sub(r"^:?(ur:)?", "", f("wikipedia") or "") or None # "ur:X" and ":ur:X" forms
db.execute("INSERT OR REPLACE INTO poets(page,name,years,birth_year,death_year,description,image,wikipedia,wikidata,url) "
"VALUES (?,?,?,?,?,?,?,?,?,?)",
(a, f("firstname") or a.split(":", 1)[1], f("dates"), f("birthyear"), f("deathyear"),
@ -164,6 +190,8 @@ def main():
db.execute("UPDATE poets SET intro=? WHERE wikipedia=?", (p.get("extract"), t))
db.commit()
print(len(ur), "intros")
alias = merge_duplicate_poets(links, {t: p["title"] for t, p in ur.items()})
links = [(t, alias.get(a, a), s) for t, a, s in links]
# Works; index-like pages (no <poem>, mostly links) are expanded one level
seen = {r[0] for r in db.execute("SELECT title FROM works")}